سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیراباد کے نواہی علاقہ قصبہ سوہدرہ میں محلہ ملکاں میں۔ملک عبد سمیع اور ملک فیصل کے والد محترم ملک فیض اللہ خان جو کہ بقضا الہی سے انتقال کر گئے تھے ان کی نماز جنازہ دارا ملکاں سوہدرہ میں خطیب جامعہ مسجد اہل حدیث حضرت مولانا طلحہ صاحب کی امامت میں ادا کر دی گئی ۔اور سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلا صحافی برادری رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔
