واسا وزیرآباد کے نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

Spread the love

سکندر ملک ۔
وزیرآباد:نالیاں بند،گٹر بند
واسا وزیرآباد کے نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

منیجنگ ڈائریکٹر واسا وزیرآباد کی ہدایات پر واسا وزیرآباد کے نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ آپریشن کے پہلے مرحلے میں واجبات ادا نہ کرنے والے صارفین کے کنکشن منقطع کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو محمد افتخار نے آپریشن کی نگرانی کی۔ انہوں نے فیلڈ ٹیموں کو ہدایت کی کہ نادہندگان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے اور واجبات کی وصولی کو یقینی بنایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں