سکندر ملک .
ضلع وزیراباد۔ سیالکوٹ روڈ گریس مارکی میں سوہدرہ تلواڑہ محمد اکرم صاحب کی صاحبزادی اور سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت میاں شہباز انجم کی ہمشیرہ کی شادی کی تقریب۔امتیاز احمد بھٹہ اف گگامتر کے صاحبزادے توحید امتیاز کے ساتھ سرانجام پائی ۔بارات کا والہانہ اور شاندار طریقے سے استقبال کیا گیا۔پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی اور ہار پہنائے گئے انے والے مہمانوں کا استقبال میاں شہباز انجم اور ان کے والد محترم محمد اکرم صاحب نواز صاحب اور رشتہ داروں نے کیا ۔ ۔شادی کی تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایف ائی اے ہاشم گجر صاحب۔سابقہ کونسلر بلدیہ میاں عمار پھول ۔ تاج گارڈن کے صدر چوہدری عباس چیمہ صاحب شہباز صندو بلڈنگ انسپیکٹر راحت صاحب محبوب سنیل صاحب اے ایس ائی نثار دارے والے سلیمان صاحب مالک جٹ شوکت گجر دلاور گجر ۔چوہدری عدنان اف سیالکوٹ حافظ راشد اصغر وکیل شاہد منیر دارے والے ۔میاں ساجد محمود قاری حامد عثمان جٹ رضوان مستری حافظ مٹھو بابر صاحب میاں مدثر ۔ اور مختلف مکاتب فکر اور اہم شخصیات کی شرکت ۔شادی کی تقریب میں تمام انے والے مہمانوں کے لیے بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیت میاں شہباز انجم نے تمام انے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ اور نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ مہمانوں کو رخصت کیا ۔
