ڈسٹرکٹ وزیراباد ۔یونین کونسل گگامیتر میں ترقیاتی کام شروع ۔

Spread the love

سکندر ملک ۔
ماڈل ولج ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد کے نواہی علاقہ یونین کونسل گگا میتر میں صفائی ستھرائی اور سیوریج کا کام شروع ۔مسلم لیگ نون کے ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ ۔ایم این اے بلال فاروق تارڑ کے ایڈوائزر اعجاز بھٹی اور ابرار احمد چیمہ کی افتتائی تقریب کے موقع پر خصوصی امد۔مہمانوں کا استقبال پھول کی پتیاں نچھاور کر کے اور ہارپہنا کر کیا گیا ۔فیتا کاٹا کیا اور ملک کی سلامتی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی گئی افتتائی تقریب کے موقع پر پروگرام کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ اور ایم این اے کے ایڈوائزر اعجاز بھٹی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔ ترقیاتی کاموں کے حوالے سے جس میں صفائی ستھرائی اور سیوریج کے بارے میں خیالات کا اظہار کیا۔پروگرام میں موجود ۔ سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری علی سفیان چیمہ صاحب ۔چوہدری شوکت چیمہ صاحب ۔چوہدری شہباز احمد چیمہ ۔۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت عامر شہزاد بھٹہ صاحب۔افتہار احمد بٹ صاحب ۔سابقہ چیئرمین یونین کونسل گگا میتر چوہدری اقبال صاحب۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری فیروز وڑائچ صاحب صابر بٹ صاحب سید ضمیر کاظمی صاحب ۔چوہدری اصغر علی بھٹہ محمد سلیم خاور بشیر افتخار احمد بشارت علی چیمہ ۔جلال مبشر محمد اسد بھٹہ۔افتخار احمد ۔ اور دیگر افراد بھی موجود تھے ۔پروگرام کے اختتام پر سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری علی سفیان چیمہ کی رہائش گاہ پر بہترین ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پر ترقیاتی کاموں کے حوالے سے سکندر ملک کو ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ کا خصوصی انٹرویو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں