پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ نومنتخب چیئرمین مہر شکیل اعظم صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد

Spread the love

سکندر ملک ۔
پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ نومنتخب چیئرمین مہر شکیل اعظم صاحب کو ان کے افس جی ٹی روڈ وزیراباد میں وائس چیئرمین محسن زاہد صاحب۔سنیئر وائس چیئرمین مرزا فاروق صاحب ۔جناب حافظ سلیم صاحب ۔اور سکندر ملک کی جانب سے گلدستے پیش کیے گئے۔ اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ہماری دعا ہے ۔

اللہ تعالیٰ انہیں اس ذمہ داری میں کامیابی، ترقی اور مزید بلندی عطا فرمائے اور ان کی کاوشوں کو پاکستان کی کٹلری انڈسٹری کے لیے باعثِ خیر بنائے۔ آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں