بھاگووال رپورٹ چوہدری شہروز عالم سے کے مطابق گاؤں کولیاں بانیاں میں انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی، سیاسی رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
چیئرمین چوہدری نثار اقبال، چوہدری طاہر وقار، ملک عمران یسین اور چوہدری فیصل مہر انتخابی میدان میں متحرک ہوگئے۔
سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ زور و شور سے جاری، مختلف دھڑوں سے رابطے اور ملاقاتیں جاری، جبکہ آنے والے دنوں میں سیاسی صورتحال مزید دلچسپ ہونے کا امکان ہے۔
