جہلم شہرو گردونواح نواح میں بجلی سوئی گیس کی غیر اعلانیہ وغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

Spread the love

جہلم (بیورورپورٹ) جہلم شہرو گردونواح نواح میں بجلی سوئی گیس کی غیر اعلانیہ وغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ وقفہ وقفہ سے بجلی بند ہونے سے دوکاندار متاثر، گرمی کی آمد سے مچھروں کے کاٹنے سے شہری راتیں جاگ کر گزارنے پر مجبور ہیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے مہنگائی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیاہے مہنگائی کیوجہ سے بے روزگاری میں اضافے سے غریبوں کا زندگی گزارنا مشکل ہو گیاضلع جہلم کے شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کرے بے روزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے اقدامات کرے تاکہ صارفین کی مشکلات میں کمی واقع ہوسکے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں