پہلا سالانہ ختم پاک ۔اور محفل ۔حاجی محمد جاوید بھٹہ (مرحوم )کہ ایصال ثواب کے لیے ۔

Spread the love

سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیراباد سیالکوٹ روڈ کرم اباد رہائش گاہ ۔چوہدری محمد اویس بھٹہ چوہدری عمیس بھٹہ اف امریکہ کہ والد محترم حاجی محمد جاوید بھٹہ (مرحوم )کہ ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ۔محفل پاک کا باقاعدہ اغاز تلاوت کلام پاک قاری خادم ۔ اور نعت شریف محمد شفاعت علی سٹیج سیکرٹری کے فرائض سرانجام دیے قاری غلام یاسین ۔خصوصی خطاب حضرت مولانا علامہ ڈاکٹر شفیق تبسم نے حقوق العباد حقوق اللہ اور والدین کی شان بیان کی ۔محفل پاک میں خصوصی شرکت سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت حاجی محمد رفیق بھٹہ ۔چیمبر اف کامرس وزیراباد کے صدر چوہدری راشد رفیق بھٹہ ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمد ذیشان بھٹہ ۔ چوہدری امجد بھٹہ چوہدری سجاد بھٹہ ۔چوہدری ارشاد بھٹہ سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمد عرفان بھٹہ ۔چوہدری اصغر علی بھٹہ ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت عبدالوحید مہر ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت طارق مہر ۔میاں نثار احمد سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت لالہ حلیل احمد ۔ماسٹر انور صغیر بٹ میاں شہباز احمد ۔ان کے علاوہ کثیر تعداد میں مختلف مکاتب فکر کے افراد کی بھرپور شرکت ۔حاجی محمد جاوید بھٹہ (مرحوم )کے لیے خصوصی مغفرت کی دعا کی گئی ۔اور ایصال ثواب کی محفل پاک میں انے والے تمام لوگوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں