وزیرآباد. ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیرآباد کے آئندہ انتخابات 2026-27

Spread the love

سکندر ملک ۔
وزیرآباد. ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیرآباد کے آئندہ انتخابات 2026-27 کے سلسلے میں پروگریسو لائرز گروپ کی طرف سے امیدوار برائے صدر چوہدری عامر محمود رہاڑ اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری چوہدری نبیل اعجاز چیمہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیر اباد کے تمام معزز وکلا کے اعزاز میں جوڈیشل کمپلیکس وزیراباد میں ایک بہترین ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ناشتے میں پوری حلوہ ۔نان ۔چنے مرغی ۔فرائی قیمہ۔مٹن ۔گول گپے ۔سپیشل لسی اور دودھ ۔میٹھے چاول۔اور بہترین چائے ۔تمام معزز وکلا کا استقبال پروگریسو لائرز گروپ کہ ارکان اور امیدوار برائے صدر چوہدری محمود رہاڑ امیدوار برائے جنرل سیکٹری چوہدری نبیل اعجاز چیمہ۔صاحب سابقہ صدر بار چوہدری مستنصر علی گوندل صدر ڈسٹرکٹ بار وزیراباد عمران عصمت چوہدری موجودہ جنرل سیکرٹری بار ڈسٹرکٹ بار وقار احمد رندھاوانے اور معزز وکلاء نے کیا ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیرا اباد کے معزز وکلاء کی کثیر تعداد میں شرکت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں