رحیم یار خان
میاں طالب حسین
چوہدری محمد عمر جعفر سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن و سابق ایم پی اے نےشیخ زید ہسپتال و میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر ظفر مجید سے اُن کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
اس موقع پر چوہدری سلطان بندیشہ، رانا ضیاء الدین آصف سابق کونسلر، چوہدری سہیل الہٰی، پولیٹیکل سیکرٹری محمد زاہد گوجر اور پی اے رانا ریاض بھی ہمراہ تھے۔
