
سکندر ملک ۔
وزیراباد سیالکوٹ روڈ پیراگون مارکی میں۔حاجی محمد جاوید بھٹہ (مرحوم)کی صاحبزادی ۔ چوہدری عمیس بھٹہ اف امریکہ اور چوہدری اویس بھٹہ صاحب کی ہمشیرہ ڈاکٹر مدیحہ کی شادی خانہ ابادی میجر ڈاکٹر عمر صاحب سے سر انجام پائی ۔شادی کی اس تقریب میں ۔بارات کا استقبال شاندار اور والہانہ طریقے سے کیا گیا ۔پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی ہار پہنائے گئے ۔دونوں خاندانوں میں ملنی کی رسم ادا کی گئی۔سنت نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نکاح کی رسم ادا کی گئی ۔ملک کی سلامتی خوشحالی ترقی اور نئے جوڑے کے لیے دعائیں کی گئیں ۔دونوں طرف سے تمام انے والے مہمانوں کے لیے بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔ شادی کی تقریب میں خصوصی شرکت ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت حاجی محمد رفیق بھٹہ ۔چیمبر اف کامرس وزیراباد کے نائب صدر چوہدری راشد رفیق بھٹہ ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمد ذیشان بھٹہ۔چوہدری امجد بھٹہ چوہدری سجاد بھٹہ ۔چوہدری ارشاد بھٹہ سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمد عرفان بھٹہ ۔چوہدری اصغر علی بھٹہ ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت عبدالوحید مہر ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت طارق مہر ۔میاں نثار احمد ۔سابقہ جنرل کونسلر میاں محمد افضل ۔سابقہ چیئرمین گگامیتر چوہری اقبال امیدوار برائے چیئرمین گگامیتر فیروز وڑائچ صاحب۔سیاسی وسماجی شخصیت علی حسن چیمہ ۔وزیراباد ایجوکیشن افیسر محمد افتاب چیمہ ۔مہر خالد مجید ۔ سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت لالہ حلیل احمد ۔ماسٹر انور صغیر بٹ میاں شہباز احمد ۔ان کے علاوہ کثیر تعداد میں مختلف مکاتب فکر کے افراد کی بھرپور شرکت ۔
