بھاگووال (چوہدری شہروز عالم سے)
جلالپور جٹاں میں الکرم فروٹ شاپ کا افتتاح کر دیا گیا۔ فروٹ شاپ کے پروپرائٹر ملک یسین انجم، ملک عمران یسین اور ملک مدثر اعوان ہیں۔
افتتاحی تقریب کا باقاعدہ افتتاح ملک غضفر اعوان، ملک مبشر اعوان اور ملک ذیشان اختر نے کیا۔ اس موقع پر دوست احباب اور معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور الکرم فروٹ شاپ کے آغاز پر مالکان کو مبارک باد پیش کی۔
تقریب میں سید عابد حسین شاہ، ملک وحید شہزاد، ملک فرحان یسین، ملک فیصل مہر، ملک ساحل عمران، ملک عمیر انصر، ملک حیدر اعوان، ملک عبدالرحمن، ملک حنان، ملک ریحان، ملک آذان، ملک شامیر، ملک فہد ریاض، ملک ظفر، ملک زین سیکرٹری، ملک سہیل، ملک وقاص، ملک کفیل ڈورا، ملک یاسر اعظم، مہر غفار، مہر عاقب، ملک عثمان، ملک امجد سمیت دیگر دوست احباب نے شرکت کی۔
تقریب خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی، جہاں شرکاء نے مالکان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کاروبار میں ترقی اور کامیابی کی دعا کی۔
