وزیرآباد تھانہ سوہدرہ پولیس کی کارروائی!علاقہ تھانہ سوہدرہ میں مہندی فنکشن پر خواجہ سرا کی ڈانس پارٹی پر ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

Spread the love

سکندر ملک ۔
وزیرآباد تھانہ سوہدرہ پولیس کی کارروائی!علاقہ تھانہ سوہدرہ میں مہندی فنکشن پر خواجہ سرا کی ڈانس پارٹی پر ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق معروف خواجہ سرا چاہت بلوچ کی ڈانس پارٹی، مہندی نائٹ میں مہندی فنکشن پر ڈانس کروانے پر ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سکندر پورہ وزیراباد کے رھائشی اعجاز ولد غلام رسول کےعلی حدار عرف مون اپنے کی مہندی کی تقریب جاری تھی خواجہ سرا چاھت مہندی کی تقریب میں ساونڈ سسٹم پر اونچی آواز میں ناچ گانا کر رھا تھا جبکہ فنکشن میں ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی جس پر پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے علی نقی علی رضا اعجاز ۔امتیاز طارق علی خاں :عثمان ۔امنی اکبر افضال احمد دلہا علی خواجہ سرا چاھت اور کامران علوی کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا جبکہ کہ دو ساونڈ سسٹم ایک ایمپلی فائر بھی قبضہ میں لے لیا جبکہ خواجہ سرا چاھت دلہا علی حدار اور کامران علوی پولیس کو آتا دیکھ کر فرار ھوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں