

سکندر ملک ۔
شادی مبارک ۔
دعوت ولیمہ کی شاندار تقریب منعقد ۔
ضلع وزیراباد سیالکوٹ روڈ بھٹہ پیلس میں سٹی سوہدرہ بیلا سٹیٹ اسلام گڑھ کے رہائشی چوہدری ارشاد وڑائچ صاحب کے صاحبزادے سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری صفدر وڑائچ کہ چھوٹے بھائی چوہدری انجم وڑائچ کی دعوت ولیمہ کی شاندار تقریب منعقد ۔شادی کی تقریب میں مہمانوں کی امد کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ۔خاص طور پر لڑکی کی طرف سے انے والے مہمانوں کو ہار پہنائے گئے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی ۔دونوں طرف سے انے والے تمام مہمانوں کی بہترین کھانوں سے خاطر واضح کی گئی ۔دعوت ولیمہ کی اس تقریب میں خصوصی شرکت ۔مسلم لیگ نون ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ صاحب ۔مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما چوہدری امتیاز اظہر باگڑی صاحب ۔
مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے صدر چوہدری وقار احمد چیمہ صاحب ۔چوہدری احتشام الحق چیمہ صاحب ،چوہدری شہباز احمد چیمہ ۔چوہدری جمشید سلطان گھمن ایڈووکیٹ ۔چوہدری حاجی محمد قاسم تارڑ چوہدری اظہر گھمن میاں مظہر بابر بٹ جاوید سابقہ کونسلر ۔عمران سنی عامر حسین چیمہ ۔چوہدری احسن سما چوہدری حماد احسن سما ۔قیصر گوندل چوہدری وحید پھلائی والے ۔ڈاکٹر طارق راشد میڈیکل سٹور ملک شاہد ملک عامر ۔۔اور ان کے علاوہ دعوت ولیمہ میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔
