حافظ آباد افسوسناک حادثہ کے نتیجے میں ایک کمسن بچے ایک مرد اور ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے

Spread the love

سکندر ملک ۔

حافظ آباد۔ میں افسوسناک حادثہ تھانہ صدر کی حدود میں ہیڈ قادرآباد سے آنے والی ایک کار چک کھرل کے قریب قادرآباد بلوکی لنک کینال میں جا گری حادثے کے نتیجے میں ایک کمسن بچے ایک مرد اور ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ رہا واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں