نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر وزیر اباد عمران علی ہرل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ یو جی نیوز یو کے بیوروچیف ضلع وزیراباد سکندر ملک سے ملاقات ۔علاقائی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال ۔تمام محکموں کے اعلی حکام سے میٹنگ ۔تمام محکموں کے افسران نے بریفنگ دی
