سکندر ملک ۔
تھانہ گرجاکھ پولیس مقابلہ 14 سالہ حقی قی بی ٹی کو متعدد بار جن سی زی ادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک درن دہ اپنے ہی ساتھیوں کی فا ئ رنگ سے ہل ا ک جن سی زی ادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم عمران اپنے نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پہ فائ رنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائ رنگ سے ہل اک ہواناجائز اسلحہ برآمدہواترجمان پولیس کے مطابق ہل اک ملزم کو برآمدگی کے لیے لے جاتے ہوئے 3 کس نامعلوم ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کی اور حراست سے فرار کروایا تھا، ملزم اپنی ہی 14 سالہ معصوم بیٹی کو گزشتہ ایک سال سے متعدد بار ج نسی درن دگی کا شکار بنا چکا تھا۔ ہمراہی نامعلوم ملزمان فراراسی طرح تھانہ صدر وزیر آباد پولیس مقابلہ
راہزنی و چوری اور منش یات فروشی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ منشی ات ڈیلر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، 1800 گرام چ رس برآمدہوئی ریکارڈ یافتہ من شیات ڈیلر توصیف عرف ٹشو بٹ نامعلوم ساتھی کے ہمراہ پولیس ناکہ پر اندھا دھند فائ رنگ کر کے فرار ہوافرار کی کوشش میں اپنے ہی ساتھی کی فائ رنگ سے ہل اک ہوگیاقبضہ سے 1800 گرام چ رس اور ناجائز اسلحہ برآمد، ہمراہی ساتھی فرارہوگیاتھانہ فیروزوالا پولیس کارروائی راہزنی اور موٹرسائیکل چوری کے درجن سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم رضوان شریف پولیس ناکہ سے فرار ہوتے ہوئے زخ می حالت میں گرفتار، قبضہ سے چوری شدہ چاند گاڑی برآمدہوئی فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس ڈی پی اوز کی زیر نگرانی خصوصی پولیس ٹیمیں تشکیل، شہر بھر میں ناکہ بندی جاری ہیں ۔
