

سکندر ملک ۔
وزیراباد کے ھر دل عزیز سماجی و سیاسی
چیمہ بردرای کے چوھدری محمد انور چیمہ ( مرحوم) کی زوجہ محترمہ
سابق صوبائی وزیر و بزرگ سیاست دان
جناب چوھدری شاہ نواز چیمہ کی بھابھی
سماجی و سیاسی لیڈرو مرکزی قیادت PMLN
ضلع وزیرآباد
چوھدری عدنان انور چیمہ ۔ چوھدری عمران چیمہ ۔ چوھدری عثمان چیمہ کی والدہ ماجدہ سماجی رھنماء چوھدری ارسلان عدنان چیمہ کی دادی جان قضائے الھئ سے وفات پاءگئی تھی ۔ان کے ایصال ثواب کے لیے دسواں ختم پاک کی محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ۔محفل پاک کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔خصوصی خطاب ۔ علامہ محمد جاوید صاحب ماں باپ کی شان بیان کی گئی ۔مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔محفل پاک
میں خصوصی شرکت مسلم لیگ نون ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ۔ریٹائرڈ برگیڈیر بابر علاؤدین ۔ریٹائرڈ میجر الطاف حسین ۔جنرل سیکرٹری وقار احمد رندوا چوہدری اکمل سیف اللہ ۔چوہدری افتخار احمد بٹر ۔مسلم لیگ نون جنرل سیکرٹری ڈویژن گجرانوالہ شعیب الطاف صاحب ریٹائرڈ کرنل شیخ وقار احمد ۔چوہدری عظیم نصراللہ چیمہ ۔عمران سنی راجہ اشتیاق اللہ ۔ ۔سیاسی و سماجی شخصیت چودری محمد سردار چیمہ اف عزیز چک ۔چوہدری محمد یوسف چیمہ اف عزیز چک ۔چوہدری شہباز احمد چیمہ اف چک۔چودری ضیاء اللہ چیمہ نہا لو چک ۔خواجہ شعیب ۔سابقہ چیئرمین بلدیہ بابو شعیب ادریس ۔میاں عمران یعقوب ۔چوہدری شہباز احمد چیمہ ۔ ملک ارسلان بلوچ ۔اور مختلف مکاتب فکر کی کثیر تعداد میں شرکت ۔انے والے لوگوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔
