سآہیوال میں 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

Spread the love

سایوال :ڈی ایچ کیو اسپتال گائنی وارڈ کی 5 لیڈی ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر نقوی

ساہیوال:گائنی وارڈ کی لیڈی ڈاکٹرز نوشین،حرا،کنول،مریم اور ریحانہ میں کورونا وائرس پایا گیا

ساہیوال: سیکنڈری سکول کمیر کے دسویں کلاس کے طالبعلم زمان میں بھی کورونا وائرس پایا گیا ہے،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر نقوی

ساہیوال:مختلف سکولوں سے 13 سو زائد مشتبہ مریضوں کے کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل بھیجے گئے ہیں،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر نقوی

ساہیوال:ڈی ایچ کیو کے ڈاکٹرز سمیت31 افراد کے کورونا کیلئے ٹیسٹ بھیجے گئے ہیں،ڈاکٹر اظہر نقوی سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر

ساہیوال:کورونا کے مریضوں کو گھروں میں آئسولیٹ کر دیا گیا،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر نقوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں