دعائے مومن

Spread the love

اے مالک اے اللہ اے ہمارے پیارے رب ہمیں لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما ہمارے اخلاق اچھے کر دے ہمیں اپنی اور اپنے نبی کی محبت عطا کر دے اے مالک ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہمیں نیک لوگوں کے راستے پر چلا آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں