جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان کرونا وائرس کے نرغے میں

Spread the love

پنڈ دادنخان تحصیل میں متعدد سکولوں میں کرونا وارئرس کی تشخیص۔
جہلم چوہدری زاہد حیات
تحصیل پنڈ دادنخان میں:متعدد ٹیچر اور طالب علم کرونا کا شکار ہوگئے ہیں
پنڈدادنخان کی:کئی یونین کونسلوں میں سکولوں کو سیل کر دیا گیا ہے
: تحصیل بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری دھڑلے سے جاری اور احتیاط نام کی کوئی چیز نہیں دیکھی جا رہی ہے اورکرونا کے وار بھی جاری ہیں اور متاثرہ افراد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے
پنڈ دادنخان میں ایک خاتون ٹیچر میں کرونا وائرس پازیٹیو آیا ہے
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیل کر دیا گیا ہے
:اس طرح پنڈ دادنخان کے جڑواں شہر کھیوڑہ میں بھی سکول میں طالب علم میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے کلاس روم سیل کر دیا گیا ہے۔ مضافاتی یونین کونسل سروبہ کے نجی سکول میں بھی کرونا پازیٹیو مریض اسکول سیل کر دیا گیا یاد رہے جہلم اب تک 554 کرونا وائرس کے مریض سامنے آ چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں