وزیرآباد ( طارق ملک بیورو چیف ) بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر ایک پر وقار تقریب 25 دسمبر جمعتہ المبارک کو 4 بجے سہہ پہر تھانہ سوہدرہ میں ملک محمد افضل کی زیر صدارت منعقد ہو گی جس میں صاحبزادہ سید آل احمد شاہ مہمان خصوصی ہوں گے
