(مانچسٹر سے غلام حسین کی رپورٹ)
عطیہ چوہدری برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں کیمونٹی خدمات سر انجام دے رہیں ہیں خاص طور کرونا وبا کے دوران جو آرگنائزیشن فوڈ بینک چلا رہی تھی یا انہوں نے نیا کام شروع کیا تھا انکی بھر پور مدد کی تھی انکی یہ خدماٹ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
