لندن عارف چودھری
مانچسٹر کی مشہور کاروباری شخصیت محمد عابد کی جانب سے مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما ایم این اے محمد حنیف عباسی کو وفاقی وزیر ریلوے بننے پر ٹیلی فون پر دلی مبارکباد دی اور انہیں مانچسٹر برطانیہ آنے کی دعوت دی -محمد عابد کا مزید کہنا تھا کہ ھم امید کرتے ہیں کہ محمد حنیف عباسی ریلوے وزیر بننے پر ریلوے میں نئ اصلاحات لے کر آئیں گے اور عام عوام کے لئے ٹرینوں کے کرائے میں کمی کریں گے –
