سینٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سنیئر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن نے لیاقت پور میں چوہدری اقبال گوجر کی بیٹی اور شاہ زیب گوجر کی ہمشیرہ کی شادی کی تقریب میں شرکت

Spread the love

رحیم یار خان /بہاولپور
میاں طالب حسین
ڈویژنل پیوروچیف

سینٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سنیئر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن نے لیاقت پور میں چوہدری اقبال گوجر کی بیٹی اور شاہ زیب گوجر کی ہمشیرہ کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔میزبانوں کی طرف سے آمد کے موقع پر بھرپور استقبال کر کے خوشی کا اظہار کیا گیا۔

اس موقع پر چوہدری مسعود احمد سابق ایم پی اے ،ملک جنید اسلم سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل رحیم یار خان، بیرسٹر شہزاد رحمانی ،چوہدری الطاف گوجر،چوہدری عثمان ڈائریکٹر حسین ڈویلپر بہاولپور ،چوہدری عارف گوجر سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی لیاقت پور ،راؤ ظفر سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی خان پور ،رانا وسیم،چوہدری ارشاد امین سابق چیئرمین ،رانا ہارون ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر، رانا امجد سابق کونسلر، چوہدری شفیق ،چودھری عبدالشکور ،چوہدری سلیم گو،چوہدری شہزاد ،چوہدری شکیل انبالہ بیکرز ،چودھری رشید ملتان ،چوہدری لیاقت علی وڑائچ ہونڈا شوروم ،حافظ خالد ،عمیر امین ،حنیف کراچی ،غلام رسول ،عباس رسول ایڈوکیٹ ،چوہدری الیاس خان پور ،جاوید سندھو ایڈوکیٹ ،بیرا ظفر حسین الفتح بیکرز ،احمد عمران ڈائریکٹر مغل اعظم گروپ ،ڈاکٹر طلحہ ہارون ،چوہدری احمد جدہ ہونڈا سینٹر ،گلزار گوجر ،غلام حسین ، ظفر عرفان،وقاص چوہدری، ثمران شاہد، پولیٹیکل سیکرٹری محمد زاہد گوجر سمیت عزیز و اقارب کی کثیر تعداد موجود تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں