کرکٹ میں مہارت اور کامیابی کے ایک نئے دور کا آغاز!

Spread the love


سکندر ملک ۔
مسلم ہینڈز قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا افتتاح مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس، سوہدرہ، وزیرآباد میں شاندار افتتاح ۔اور ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا مہمانوں کا استقبال پھول کی پتیاں نچھاور کر کے ہار پہنا کر اور گلدستے پیش کیے گئے ،پروگرام کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا مقررین نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔نوجوان کرکٹ ٹیلنٹ کو نکھارنے، انہیں سیکھنے، آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کرنے کے مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔افتتاح تقریب کے موقع پر ملک کی سلامتی خوشحالی ترقی اور نوجوان نسل کے لیے کے لیے دعا کی گئی ۔تقریب کے موقع پر
پیر سید لخت حسنین، بانی و چیئرمین مسلم ہینڈز، اور جناب عاطف رانا، مالک و سی ای او لاہور قلندرز،محمد نعیم لاہور قلندر کہ بہترین پلیئر ۔ مسلم ہینڈز انٹرنیشنل ڈائریکٹر پاکستان صاحبزادہ سید ضیا النورشاہ صاحب مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس پروجیکٹ مینجر امجد صدیقی صاحب۔ چوہدری ناصر محمود اللہ والا ۔افتخار صدیقی صاحب ۔افتہار احمد بٹ صاحب ۔شہباز چیمہ ضمیر کاظمی میاں مدثر نزیر راشد رفیق بھٹہ۔ملک نجیب اللہ ۔رانا عبدالرشید ۔علامہ مظفر اقبال چشتی ۔ملک طارق ظفر ۔ادریس سپال ایڈووکیٹ۔ریٹائرڈ کرنل وقار انور شیخ۔ان کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کی کثیر تعداد میں شرکت ۔کی موجودگی اور تعاون سے یہ اقدام گراس روٹ کرکٹ کو مضبوط بنانے، مستقبل کے چیمپئنز تیار کرنے اور نوجوان کھلاڑیوں کو جدید تربیت اور اعلیٰ معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک نئی راہ ہموار کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں