برطانوی پاسپورٹ کے حامل افراد پاکستان کا ویزہ حاصل کرنے کے بعدپاکستان کا سفر کر سکیں‌گے

Spread the love

لندن(عارف چوہدری) 

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی پاسپورٹ کے حامل افراد کو 4 اپریل تک برطانوی پاسپورٹ پر پاکستان سفر کرنے کے لیے ویزہ حاصل کرنے کے بعد سفر کیا جا سکے گا جبکہ اس سے پہلے دوہری شہریت نہ رکھنے والے افراد پر پاکستان سفر کرنے پر پابندی تھی ۔ اس سہولت کے بعد برطانوی پاسپورٹ کے حامل افراد نے اظہار مسرت کا اظہار کیا ہے کہ اب ہم ویزہ حاصل کرنے کے بعد باآسانی سفر کر سکیں گے۔ قونصل جنرل پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر طارق وزیر نے کہا کہ ہمیں برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی جنکے پاس نیکوپ کارڈ نہیں ہے حکومت پاکستان نے یہ سہولت گزشتہ کئ ماہ کی پابندی کے بعد ختم کی ہے 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں