لندن(عارف چودھری)
انگلینڈ میں 30 منٹ میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ دینے کا منصوبہ
انگلینڈ میں کورونا ٹیسٹنگ پروگرام میں توسیع کا منصوبہ ہے، لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق شہریوں کو ہفتے میں 2 بار فوری نتائج والے کورونا ٹیسٹ کی سہولت دی جائے گی۔
لٹرل فلو ٹیسٹ نامی اس ٹیسٹنگ پروگرام کے ذریعے ٹیسٹ کا نتیجہ 30 منٹ میں مل جاتا ہے۔
۔
ادھر برطانوی وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ ٹیسٹنگ پروگرام وبا پر قابو پانے اور لاک ڈاؤن پابندیوں کو نرم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

ٹیسٹ کے لیے کٹس، ٹیسٹنگ سائٹ، فارمیسیز یا پوسٹ کے ذریعے دستیاب ہوں گی۔
ادھر برطانوی وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ ٹیسٹنگ پروگرام وبا پر قابو پانے اور لاک ڈاؤن پابندیوں کو نرم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
ٹیسٹنگ پروگرام کے ناقدین نے اسے وسائل کا ضیاع قرار دے دیا ہے