اللہ کریم کے بندوں اور مخلوق کی خدمت کرنے سے اللہ رب العزت خوش ہوتا ہے
0 تبصرے
Spread the love
ڈاکٹر علامہ عظیم جی برطانیہ :اللہ کریم کے بندوں اور مخلوق کی خدمت کرنے سے اللہ رب العزت خوش ہوتا ہے ،جو لوگ دوسروںکی خوشی کا خیال رکھتے ہیں اللہ رب العزت ان کی خوش کا خیال رکھتا ہے.