


قونسل جنرل مانچسٹر پاکن کرکٹکلب مانچسٹر کے بانی بھی ہیں.اسٹاکپورٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ رکشہ کرکٹ کلب اور پاکن مانچسٹر کرکٹ کلب کے مابین ہوا۔
ہم سی جی سی کی صحت مندانہ سرگرمی کی کوششوں کی تعریف کرتے ہیں۔ بشکریہ۔ مسٹر عباس حفیظ۔ یوکے گلوبل امیگریشن سروسز لمیٹڈ