بر طانیہ کی ممتاز کاروباری و مزہبی شخصیت چودھری اعظم کے والد و کاروباری سماجی شخصیت چودھری یاسر اعظم کے دادا حاجی محمد انور مختصر علالت کے بعد پرائ نکہ کوٹلی میں وفات پا گئے
مانچسٹر (عارف چوہدری)
دنیا فانی ہے ہر جاندار شئے موت کے کڑوے ذائقے کے تابع ہے کوئ بھی اس سے انکاری نہیں کر سکتا ۔ زندگی و موت قدرت کے اختیار میں ہے کب فانی دنیا سے ابدی نیند سو جانا ہے اس غیبی علم کو صرف واحدہ لا شریک جانتا یے۔برطانیہ کی مذہبی کاروباری سماجی شخصیت چودھری اعظم کے والد اور نوجوان کاروباری شخصیت چودھری یاسر کے دادا چودھری انور آخری ٹھکانے کی طرف اپنے خالق حقیقی سے جا ملے جس پر کمیونٹی اشکبار ہے وہ ایک شریف النفس انسان تھے ۔ ۔ دعائے رب ذوالجلال ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمانے کے ساتھ شفاعت و دیدار حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نصیب کرے آمین انکی وفات پر یو کے یورپ و پاکستان کے نوجوان بزنس مین نبیل جاوید قریشی مانچسٹر کی کاروباری شخصیت ظفر رانجھا پراپرٹی ڈیلر چودھری محسن سلطان – جانی گرل ریسٹورنٹ کے مینجنگ ڈائریکٹر رفیق شاہد لارڈز واجد خاں ڈپٹی مئیر راچڈیل عاصم رشید سابق کونسلر ملک ضرار افضل-سینئر صحافی بیورو چیف نوائے وقت بر طانیہ صدر پریس کلب آف پاکستان یو کے چودھری عارف پندھیر نے انکی اچانک وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیاہے