
احتجاج احتجاج *
برطانیہ کے شہر بولٹن میں لیبر پارٹی کے حواریوں کا سینئر صحافی پر حملہ۔
سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ و یورپ نارتھ ویسٹ کے سینئر نائب صدر ابرار شیخ پر لیبر پارٹی کے حواریوں کا اسوقت حملہ، جب وہ جیو نیوز کے لئے لیبر پارٹی کے لوگوں کا ہی انٹرویو کر رہے تھے۔
سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ و یورپ کا پورے برطانیہ، یورپ اور پاکستان میں احتجاج کا اعلان