صدر سنٹرل آشٹن مسجد کے ٹرسٹی حاجی محمد ازرم کی والدہ ماجدہ خالق حقیقی سے جا ملیں

Spread the love

آشٹن (عارف چودھری)

آشٹن کی ممتاز کمیونٹی شخصیت آشٹن گروپ کے روح رواں اور آشٹن سنٹرل مسجد کے ٹرسٹی حاجی محمد ازرم کی والدہ ماجدہ خالق حقیقی سے جا ملیں۔

آشٹن گروپ کے چئیرمین حاجی عبدالقیوم سیکرٹری راجہ ممتاز حسین – کاروباری شخصیات مرزا یونس -چاچا ضمیر -مرزا ماسٹر خالد- مرزا اسحاق -بابو یونس-ذولفقار-چودھری سعید-چودھری قمر -چودھری اشرف ڈومنی-ملک آصف- ارشد-چودھری اجمل-چودھری جاوید -ھمایوں-میاں عبدالرشید-میاں فرید-میاں عزیز-رفاقت — اور مختلف مکتبہ فکر کے افراد کا حاجی محمد ازرم اور دیگر بھائیوں بشارت محمود،خالد محمود سے دلی اظہار تعزیت کی مرحومہ کی نماز جنازہ  آشٹن سنٹرل مسجد ہل گیٹ سٹریٹ میں ادا کی گئ ۔ نماز جنازہ پیر نور العارفین نے پڑھائی کورونا وائرس کی وجہ سے  نماز جنازہ میں قریبی عزیز و اقارب و دوست احباب نے شرکت کی 

مرحومہ کو آشٹن کے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا ۔ پیر نور العارفین نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں