
اپنا گھر جہلم کا سالانہ چیئرٹی ڈنر 19 مارچ 2022 بروز ہفتہ منعقد کیا جارہا ہے تمام لوگوں سے التماس ہے کہ وہ اس چیئرٹی میں ضرور شرکت کریں اور ہماری گزشتہ سالوں کی خدمات کو دیکھیں اور ہمارے آنے والے لائحہ عمل سے بآور رہیں، ڈاکٹر عاصیہ ممتاز پریذیڈنٹ اپنا گھر جہلم کی کاوشوں سے روز بروز ترقی کی راہوں پر گامزن ہے اور غریب اور بے سہاروں کے لیے ایک سائبان جیسا ہے ۔چیرٹی کا انعقاد چیرمین مسٹر شہزاد لقمان ابراہیم صاحب یوکے کی زیر نگرانی منعقد کیا جارہا ہے ۔