مڈٹاور اسلام آباد کی تعریفی تقریب مانچسٹر کے مقامی ہال میں منعقد

Spread the love

مڈٹاور اسلام آباد کی تعریفی تقریب مانچسٹر کے مقامی ہال میں منعقد کی گئی کی جس میں بڑی تعداد میں کاروباری سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی


(مانچسٹر سے غلام حسین کی رپورٹ)پروگرام کا قاری اورنگزیب نے تلاوت قرآن پاک کیا نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی سعادت شعیب نے حاصل کی مڈٹاور یوکے ڈائریکٹر فرح صدیق نے بڑے احسن طریقے سے کرایا انہوں نے کہا یہ ٹاور پاکستان کاجدید ترین 5سٹار پروجیکٹ ہے 2025تک پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا پہلے مرحلے میں 5سٹار ہوٹل تعمیر کیا جارہا ہے
پروگرام کے مہمانان خصوصی میں ممبر برٹش پارلیمنٹ افضل خان ہاؤس آف لارڈز کے ممبر واجد خان پریسٹن کے میئر جاوید اقبال نے خصوصی طور پر شرکت کی کاروباری شخصیات میں ہارون افضل کھٹانہ الیاس گوندل ایڈووکیٹ چوہدری انور حاجی ظفر نے شرکت کی
مڈٹاور کی تعارفی تقریب میں لوگوں نے دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے بکنگ کروائی سٹیج سیکرٹری کے فرائض ایم ایم عالم نے ادا کئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں