لندن (عارف چودھری )
کل مدینہ شریف میں وزیر اعظم شہباز شریف کے وفد کے خلاف کچھ لوگوں نے نعرے بازی کی میڈیا میں یہ خبریں بھی چلیں کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے دو سابق مشیر ران صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو بھائ اور بر طانیہ کی کاروباری شخصیت انیل مسرت کا ان کے پیچھے ہاتھ ہے آج سابق مشیر صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو بھائ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرا اور انیل مسرت کا اس واقع سے کوئ تعلق نہیں ھمارے بارے میں جو جھوٹی افواہیں جن میں ھماری گرفتاری کی بھی کہا گیا ھے جھوٹ ھمیں کسی نے نہ گرفتار کیا ھے کہ کوئ انکوائری ھوئ ہے جب یہ نعرہ بازی ھوئ ھم وہاں سے کافی فاصلہ پر تھے ھم نے بھی شور سنا بعد میں نعرہ بازی کا پتہ چلا نہ ھمارا اس واقعہ سے تعلق ہے نہ ھم نے کوئ سازش کی ھے سوشل میڈیا یا کسی چینل میں ھمارے بارے میں پر و پیگنڈا جھوٹ پر مبنی ھے جس کی ھم پرزور تردید کرتے ہیں