
مانچسٹر سے غلام حسین کی رپورٹ: جہلم فورم کے بانی و اراکین عابد لطیف چوہان دوبارا قونسلر منتخب ہو گئے، اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کے سی او شہزاد علی مرزا ، اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک اور جہلم فورم کے ممبران دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عابد لطیف چوہان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ پہلے کی طرح اپنے حلقے کے عوام کے لیے کام کریں گے اور مسائل کو اجاگر کریں گے۔