دنیا بھر میں آزادی صحافت کا ھفتہ منایا جا رہا ہے

Spread the love

راچڈیل (عارف چودھری)

دنیا بھر میں آزادی صحافت کا ھفتہ منایا جا رہا ہے اسی مناسبت سے مئیر راچڈیل عاصم رشید نے نارتھ ویسٹ کے صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس می صحافیوں کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈز دی گئیں

جس میں صحافیوں کے علاوہ مقامی کونسلرز بھی شامل تھے بعد میں صحافیوں کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈز بھی دی گئیں صحافیوں میں سینئر صحافی چودھری عارف پندھیر -چودھری محمد اسحاق -چودھری اعتزاز عاصم -محمد رضوان -محمد عامر -محمد رضوان -ہارون مرزا -حامد خان عالمگیر – حمیرا ثناء اور دوسرے شامل تھے -جن صحافیوں کو انکی غیر موجودگی میں ایوارڈ دئیے گئے ان میں زاھد نور -ندیم ارشاد- مصطفی مغل – محمد قاسم -چودھری فیاض بشیر شامل تھے اس موقع پر مئیر راچڈیل عاصم رشید کا کہنا تھا صحافی دنیا بھر میں اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر رپورٹنگ کرتے ہیں اور دنیا کو حقیقی حالات سے آگاہ کرتے میں میں دنیا بھر کے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کر تا ھوں صحافیوں نے مئیر عاصم رشید کا انکے اعزاز میں ظہرانہ دیا اور شیلڈز بھی دیں بر طانیہ اور یورپ کے ممتاز بزنس میں چودھری خالد نے مئیر راچڈیل کی جانب سے صحافیوں کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈز ملنے پر مبارکباد دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں