نوٹنگھمم کے مشہور بزنس مین شخصیت عابد مدنی انتقال کرگئے

Spread the love
یوجی نیوز

اللہ تعالی عابد مدنی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا کرے (آمین) ان کی نماز جنازہ مسجد الشفاء میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں سیاسی مذہبی اور سماجی سوگواران نے شرکت کی ۔ نماز جنازہ مذہبی سکالر ڈاکٹر مشرف حسین الازہری نے پڑھائی ۔ مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے اور لواحقین کے صبر جمیل کے لیے صاحبزادہ سید لخت حسنین نے خصوصی دعا کروائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں