لندن (عارف چودھری)
برطانیہ میں مقیم معروف صحافی اور بین الاقوامی ٹی وی اینکر مخدوم امجد شاہ نے پاکستان کی موجودہ امپورٹڈ وفاقی اور پنجاب کی صوبائی حکومتوں کے اس غیر قانونی اقدام کی سخت مزمت کی ھے کہ وہ پاکستان سے باھر مقیم پاکستانیوں کے رشتہ داروں کے گھروں پر پولیس کے بغیر کسی وارنٹ کے چھاپے مارے جارھے ھیں ۔۔ جس سے اس حکومت بوکھلاہٹ صاف نظر آرھی ھے ۔۔ حکومت کو چاھئیے کہ ان اقدام سے باز رھے ورنہ اوورسیز پاکستانی ان لوگوں سے مزید متنفر ھو جائیں گے اور اس کے غیر معمولی سخت نتائج برآمد ھوں گے, پاکستان اور پاکستانیوں کی قدر کرو ۔