پی ٹی آئی یوکے کے سابق صدر رانا عبدالستار کے آبائی شہر عارف والا میں پولیس کا چھاپہ

Spread the love

رانا عبدالستار کے بھتیجے ثنا الرحمن کو پولس گرفتار کرکے لے گئی ہے
لندن (عارف چودھری)
پی ٹی آئی یوکے کے سابق صدر رانا عبدالستار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ورکر ز اور انکے رشتہ داروں کو پاکستان میں انکے آبائی گھروں کے باہر حراساں کیا جارہا ہے

سابق صدر پی ٹی آئی یوکے رانا عبدالستار کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے

پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کے آبائی گھروں میں چھاپوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں