کاروباری مذہبی شخصیت محمد اسحاق عزیز نے پاکستان سے آئے ہوئے جماعت اہل ھدیث کے امیر سینٹر ساجد میر کے اعزاز میں چے شائر میں واقع اپنے گھر میں استقبالیہ دیا

Spread the love

کاروباری و مذہبی شخصیت محمد اسحاق عزیز نے پاکستان سے آئے ہوئے جماعت اہل ھدیث کے امیر سینٹر ساجد میر کے اعزاز میں چے شائر میں واقع اپنے گھر میں استقبالیہ دیا جس میں کاروباری مزہبی شخصیات نے شرکت کی

مانچسٹر(عارف چودھری)
[00:17, 29/05/2022] Arif Ch. uk: کاروباری مزہبی شخصیت محمد اسحاق عزیز نے پاکستان سے آئے ہوئے جماعت اہل ھدیث کے امیر سینٹر پروفیسر ساجد میر کے اعزاز میں چے شائر میں واقع اپنے گھر میں استقبالیہ دیا جس میں کاروباری مزہبی شخصیات نے شرکت کی جس میں پاکستان کے موجودہ حالات۔ اور کل کی انٹر نیشنل کانفرنس بر یڈ فورڈ پر گفتگو ھوئ اس موقع پر پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ ھم اسحاق عزیز کے شکر گزار ہیں کہ انہوں کے علماء کرام اور دوسری شخصیتوں کو اکٹھا کیا اور میں کل کی انٹرنیشنل کانفرنس کے لئے خصوصی طور بر طانیہ آیا ھوں پاکستان کے ممتاز مزہبی راہنما محمد حماد لکھوی نے کہا کہ میں بھی کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستان سے آیا ھوں انشااللہ کوشش ھے کہ مسلم امہ کو اس سے فائدہ مل سکے مولانا شریف اللہ شاھد کا کہنا تھا کہ کل کی کانفرنس میں پوری دنیا س لوگ آرھے ہیں یہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی کوششش کرے گی مولانا حافظ حمود الرحمن نے دنیا بھر سے تمام آنے والے علماء کرام کو بر طانیہ میں خوش آمدید کہا اور کہا کانفرنس دنیا بھر کے مسلمانوں کو یکجہتی کا پیغام دے گی اٹلی میں پاکستان کے لئے سرمایہ کاری اعزازی مشیر شہریار خان نے استقبالیہ میں خصوصی شرکت کی شہر یار کا کہنا تھا کہ ھم سینیٹر ساجد میر صاحب کو بر طانیہ آنے پر خوش آمدید کرتے ہیں انکی اسلامی دنیا کے لئے بہت خدمات ہیں کہ میں اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے درخواست کر تا ھوں اس کے لئے کسی بھی معلومات کے لئے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں آخر میں بر طانیہ کی ممتاز کاروباری مزہبی شخصیت محمد اسحاق عزیز نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں