فرانس سے آئے کاروباری سیاسی شخصیت مسلم لیگ ن فرانس کے چئیرمین راجہ علی اصغر کے اعزاز میں راچڈیل کی سماجی و کاروباری شخصیت راجہ عابد جمیل نے اپنی رہائش گاہ پر استقبالیہ دیا

Spread the love

فرانس سے آئے کاروباری سیاسی شخصیت مسلم لیگ ن فرانس کے چئیرمین راجہ علی اصغر کے اعزاز میں راچڈیل کی سماجی و کاروباری شخصیت راجہ عابد جمیل نے اپنی رہائش گاہ پر استقبالیہ دیا جس میں کاروباری شخصیات محمد افضل انصاری -مرزا محمد یونس -راجہ واجد اور دوسر ی شخصیات نے شرکت کی

راچڈیل (عارف چودھری)
فرانس سے آئے کاروباری سیاسی شخصیت مسلم لیگ ن فرانس کے چئیرمین راجہ علی اصغر کے اعزاز میں راچڈیل کی سماجی و کاروباری شخصیت راجہ عابد جمیل نے اپنی رہائش گاہ پر استقبالیہ دیا جس میں کاروباری شخصیات محمد افضل انصاری -مرزا محمد یونس -راجہ واجد ملک فیاض اور دوسر ی شخصیات نے شرکت کی ہیلی کاپٹر میں کو ر کمانڈر اور دوسرے آفیسر ان کی شہادت پر انکے لئے خصوصی دعا کی گئ اس موقع پر مہمان خصوصی مسلم لیگ ن فرانس کے چئیرمین راجہ علی اصغر نے کہا کہ بر طانیہ میں پارٹی راہنماؤں اور دوست احباب سے ملاقاتیں کر رہا ھو ں جس میں پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا بلوچستان میں سیلاب سے کافی نقصانات ھوا ھے تما م حکومتوں کو مل کر بلوچستان کی عوام کی مدد کرنی چاہیئے بریڈ فورڈ کی کاروباری شخصیت ملک فیاض نے میزبان راجہ عابد جمیل کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے آج تمام دوستوں کو اکٹھا کیا انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کی معثیت ٹھیک کرنے کے لئے اکٹھا ہونا چاہئے میزبان راجہ عابد جمیل نے مہمان خصوصی راجہ علی اصغر اور دوسرے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے خدمت کا موقع دیا

بر طانیہ میں بسنے والی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی ھمیشہ پاکستان اور دنیا بھر سے آئے ھوئے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں