مانچسٹر میں ہونے والی بین الا قوامی محفل نعت کی تمام آمدن پاکستان کے سیلاب متاثرین کو بھیجی جائیگی

Spread the love

مانچسٹر (علامہ عظیم جی )بین الاقوامی شھرت یافتہ انٹرنیشنل نعت ایسوسی ایشن کے چیئرمین قاری جاوید اختر چشتی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ناگہانی آفت آئی ہوئی ہےانٹر نیشنل نعت ایسوسی ایشن اپنے اھل وطن کے دکھ میں برابر کی شریک ھے انھون نے کھاکہ بیرون ملک رھنے والے تمام محبان وطن کی طرح ھماری ایسوسی ایشن سیلاب زدگان کی امداد کے لئے کوشاں ھے اور 24 ستمبرکو ھونے والی بین الاقوامی محفل نعت کی تمام آمدن اور نعت خوانوں کو ملنے والی رقوم پاکستان بھجوائی جائے گی تاکہ مشکل کی اس گھڑی مین ھم اپنے ھموطن دکھی بھن بھائیوں کی مشکلات مین ھاتھ بٹا سکیں ان خیالات کا اظہار چودھری نصیر احمد ساھیوالی استاد محمد صفدر کی طرف سے استقبالیہ کے موقعہ پر کیا انھون نے کھاکہ اس وقت پوری انسانیت بالخصوص مسلمانوں کو پاکستان کی مدد کرنی چاہئے چودھری نصیر آمد ساھیوالی نے انٹر نیشنل ایسوسی ایشن کے جڈبہ حب الوطنی کو سرھتے ھوئے کھاکہ بیرون ملک رھنے والے پاکستانی اپنے ھم وطن دکھی بھن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ھین استاد محمد صفدر نے کھاکہ تمام پاکستانیوں کو اپنے تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ھوئے سیلاب زدگان کی مدد کرنی چاھئے میاں طاھر ۔عیم نے کھا تمام اقوام عالم کو پاکستان کے قرضے معاف کردینے چاھئین قاری سبطین علی نے کھاکہ 24 ستمبر کی بین الاقوامی محفل نعت مین عالمی شھرت کے حامل نعت خوان اپنے دکھی بھن بھائیوں کی مشکلات مین معاونت کیلئے اپنی تمام آمدن سیلاب فنڈ مین دیکر ایثار قربانی کا مظاھرہ کرین گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں