(مانچسٹر سے غلام حسین کی رپورٹ)
انٹرنیشنل نعت ایسوسی ایشن یوکے کے زیر اہتمام 28 سالانہ محفل نعت مرکزی جامع مسجد وکٹوریہ پارک مانچسٹر میں منعقد ہوئی۔

پروگرام کی صدارت سید کمال حیدر شاہ اور مہمان خاص پیر سید بلال حسین اجمیر شریف تھے پاکستان سے آنے ہوئے نامور نعت خوانوں نے گلہائے عقیدت کے پھول پیش کیے انٹرنیشنل نعت ایسوسی کے چیرمین قاری حافظ جاوید اختر نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں محفل سجانے میں انکا ساتھ دیا