انٹر نیشنل کاروباری شخصیت اور AS CORP دوبئی انٹرنیشنل کے چئیرمین برطانیہ کے مختصر دورہ پر مانچسٹر پہنچ گئے

Spread the love

مانچسٹر رپورٹ عارف چودھری
انٹر نیشنل کاروباری پاکستانی شخصیت اور AS CORP دوبئی انٹرنیشنل کے چئیرمین میاں عادل شہزاد برطانیہ کے مختصر دورہ پر مانچسٹر پہنچ گئے وہ اپنے دورہ برطانیہ میں مختلف کمپنیوں کے چیف ایگزیگٹیو سے کاروباری میٹنگز کریں گے جن میں مختلف کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری پر راغب کریں گے انہوں نے بر طانیہ کے سینئر صحافی بیورو چیف روزنامہ نوائے وقت بر طانیہ چودھری عارف سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ھمیشہ کوشش ھوتی ھے کہ کہ دنیا میں کام کرنے والی مختلف کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے رضا مند کروں جس سے پاکستان کو فائدہ پہنچ سکے پاکستان کی افواج پاکستان کے دفاع کی ضامن ھے پاکستان فوج کی بہادری کو دنیا مانتی ھے فوج کے دہشت گردی کے خلاف بہت قربانیاں دیں ہیں ھم انہیں سلیوٹ کرتے ہیں بر طانیہ میں رہنے والے پاکستانی کاروباری لوگوں کو بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کی اپیل کرتا ھوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں