لندن عارف چودھری: خان کی گرفتاری کے خلاف اسکاٹش پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت فخر اقبال چوہدری سابق صدر پی ٹی آئی ایسٹ آف اسکاٹ لینڈ، چوہدری نثار احمد کر رہے تھے جس میں پی ٹی آئی ایسٹ آف اسکاٹ لینڈ کے صدر بشیر حسین، جنرل سیکریٹری خالد جاوید چوہدری، زہرہ حسین ، میاں ارشاد احمد، وحید رانا، محمد اشراق ، نیاز محمد، شیخ قیصر ، عطاءالرحمن ، کامران ستار، طاہر فاروق چوہدری، پی ٹی آئی یو کے کے جنرل سیکریٹری رانا حامد ، پی ٹی آئی ویسٹ آف اسکاٹ لینڈ کے صدر علی حیدر ، علی احمد صوفی ، رانا عدیم احمد، راجہ فیصل ، صفدر جٹ ، رانا انس ، خالد جٹ ، میاں عمران احمد ، کاشف خان ، ظفراللہ خان ، شاہد کیانی ، ولید راجا ، ندیم اشرف سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے مظاہرین کی عمران خان کی رہائی فاشسٹ حکومت کی بربریت اور پر امن احتجاجی کارکنوں کی گرفتاری کے لئے شدید نعرے بازی
