اردو گلوبل میڈیا نیٹ‌ورک کی طرف سے یاسمین ڈار صاحبہ کو مانچسٹر کی پہلی مسلمان لارڈ میئر بننے پر مبارک باد

Spread the love


اردو گلوبل میڈیا نیٹ‌ورک کی طرف سے یاسمین ڈار کو مانچسٹر کی پہلی مسلمان لارڈ میئر بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں. شہر کی پہلی خاتون ایشیائی اور مسلم لارڈ میئر بننا ایک تاریخی کامیابی ہے.امید کرتے ہیں وہ اپنے فرائض منصبی کو بخوبی انجام دیں گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں