مانچسٹر پاکستان یونیٹی فورم انٹرنیشنل ، مسلم کانفرنس یُوکے کے تحت بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جی 20ممالک کے تحت ھونے والی کانفرنس کے خلاف احتجاجی مظاھرہ

Spread the love


مانچسٹر : تحریک کشمیر برطانیہ ، پاکستان یونیٹی فورم انٹرنیشنل ، مسلم کانفرنس یُوکے اور انسانی حقوق و سول سوسائٹی تنظیموں کی جانب سے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جی 20ممالک کے تحت ھونے والی کانفرنس کے خلاف احتجاجی مظاھرہ ۔
برطانوی ممبر آف پارلیمنٹ و شیڈو منسٹر فار جسٹس افضل خان کی شرکت کی. تحریک کشمیر مانچسٹر کے کوآرڈینیٹر نصر اقبال چوھدری ، مسلم کانفرنس برطانیہ کے سرپرست اعلٰی چوھدری بشیر رٹوی ، پاکستان یونیٹی فورم کے چئیرمین ڈاکٹر حامد خان المشرقی ، سیاسی و سماجی راھنما عالیہ صغیر ھاشمی ، انسانی حقوق کی سرگرم کارکن سالیسٹر راشدہ حامد ن، حافظ محمد سلیم ، خالد محمود ، بیرسٹر قسور حسین ، محمد وقاص ،محمد عمر ، شبیر حسین خطاب کیا.
برطانیہ متنازعہ علاقے ، بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جی ۔۲۰ کانفرنس میں شرکت نہ کرے
عالمی برادری بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ھونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے ۔
بھارت مقبوضہ کشمیر میں جی ۔۲۰ ٹوارزم کانفرنس منعقد کرکے عالمی دنیا کو گمراہ کرنا چاھتا ھے اور اپنے کشمیر پر اپنے ناجائز تسلط کو جواز فراھم کرنا چاھتا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں