ملک کو جلانے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ھو سکتے،میاں محمد نواز شریف

Spread the love

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مذاکرات کے بیان پر شدید ردعمل دے دیا ہے۔ ملک کو جلانے والوں کے ساتھ مزاکرات نہیں ھو سکتے
لندن -عارف چودھری
انہوں نےمزید کہا کہ بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں